اداکار فردوس جمال کو ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش

لاہور:وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کے سارے جھوٹ ایک ایک کرکے قوم کے سامنے آرہے ہیں،عمران خان کو سوائے اپنی ذات کے کسی کی کوئی فکر نہیں،اداکار فردوس جمال کے علاج معالجہ … Continue reading اداکار فردوس جمال کو ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش